حکومت اور اپوزیشن کو چاہیے کہ پانامہ لیکس معاملہ فوری حل کرکے ملک کے سفارتی تعلقات اور معاشی ترقی پر توجہ مرکوز کریں۔
شائع 10 جون 2016 06:02pm
ٹھٹہ کی ساحلی پٹی کو خطرے کی زد میں قرار دیا جا چکا ہے مگر پوری پٹی پر کوئی بھی ایمرجنسی سینٹر قائم نہیں.
شائع 09 فروری 2016 05:06pm
کیا "نئے پاکستان میں "سیاسی بیان" صرف جھوٹ سمجھا جائے، یا اس میں بھی سیاسی بیانات کی گنجائش نکل آئے گی؟"
شائع 09 جولائ 2015 02:13pm
نظام تعلیم کی مکمل سہولیات اور معیار تعلیم و نصاب یکساں نہ ہونے کی وجہ سے ہمارا معاشرہ تشدد اور نفرت کی طرف بڑھ رہا ہے۔
شائع 03 جولائ 2015 03:19pm
اپنی ناکامیوں کا اعتراف کر کے انہیں سدھارنے کے بجائے ملبہ دوسرے پر ڈالنے کی روایت انتہائی خطرناک ہو سکتی ہے۔
شائع 14 مئ 2015 03:31pm
ہم لوگ ہمیشہ اپنی غلطیاں تسلیم کرنے کے بجائے خفیہ ہاتھ تلاش کرنے میں جت جاتے ہیں۔ ایسا کب تک چلے گا؟
اپ ڈیٹ 10 اپريل 2015 08:06pm
ملک میں اب نہ صرف توہین کا الزام لگا کر جان لینا آسان ہے، بلکہ ملزم کے وکیلوں کو بھی سنگین نتائج کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔
اپ ڈیٹ 09 نومبر 2014 03:01pm
اس وقت پاکستان کی حالت اس کیک جیسی ہوگئی ہے جسے کھانے کے لیے چاروں طرف سے ٹوٹ پڑا جائے، اور کسی کے ہاتھ کچھ نا آئے۔
شائع 30 اکتوبر 2014 04:02pm
بھٹو کی گرفتاری سے لے کر آج کے دن تک پی پی پی کے خاتمے کے دعوے کیے جاتے رہے ہیں، لیکن ان دعووں میں کتنی سچائی ہے؟
شائع 17 اکتوبر 2014 02:01pm
پاکستان تحریک انصاف کے پاس اس وقت سنہری موقع ہے کہ وہ خیبر پختونخواہ میں اپنی بہترین ٹیم کے دعوے کو ثابت کریں۔
شائع 06 اکتوبر 2014 08:31am
قدرتی آفات سے پہلے انتظامات پر ایک ڈالر جبکہ بعد میں سات ڈالر خرچ ہوتے ہیں، اس کے باوجود ہم پہلے سے انتظامات نہیں کرتے۔
شائع 01 اکتوبر 2014 04:19pm
فوج کو سیاسی معاملات میں شرکت کی دعوت دینا اس بات کا ثبوت ہے کہ سیاستدان سیاسی معاملات سے نمٹنے کی طاقت نہیں رکھتے۔
اپ ڈیٹ 29 اگست 2014 06:08pm
اگر اسمبلی یا وزیراعظم ہاؤس میں چند ہزار کارکن گھسا کر ہی حکومت میں آنا ہے تو پھر ملک میں انتخابات کروانے کا کیا فائدہ
شائع 19 اگست 2014 03:10pm
بناسپتی انقلابیوں نے پاکستان کو تماشا بنایا ہوا ہے جس کا دل کرتا ہے انقلاب برپا کرنے اٹھ کھڑا ہوتا ہے.
شائع 13 اگست 2014 10:15am
اس ملک میں تو متاثرین ہی متاثرین ہیں ایک حکومت کس کس کو سنبھالے؟
شائع 02 اگست 2014 11:00am
دین کمائی کے لئے نہیں بنا! براۓ خدا ان فار-پرافٹ 'تفریحی چینلوں' پر مذہب کا کاروبار بند کروائیں!
اپ ڈیٹ 28 جولائ 2014 01:36pm
ہم نے کبھی دین کو اپنے پیٹ پالنے کے لئے بیچا، کبھی دوسرے کا پیٹ کاٹنے کے لئے بیچا.
شائع 05 جولائ 2014 10:45am
روشن خیالوں کو امریکی و مغربی پٹھو کہنے والوں نے ہی دراصل ان کے ہاتھوں بکنے کی شروعات کی تھی،
اپ ڈیٹ 02 جون 2014 11:36pm